ذرتاج گل کا سنٹرل جیل، ڈی جی خان کا دورہ۔

KaprayWapray.com

ذرتاج گل کا سنٹرل جیل، ڈی جی خان کا دورہ۔ خواتین قیدیوں میں سوٹ تقسیم کئے۔ اور ان کی خیریت دریافت کی۔

انہوں نے مجھ سے ایل سی ڈی لگوانے کی فرمائش کی ہے۔ ایک خاتون نے ملی نغمہ سنایا اپنی سریلی آواز میں۔ ملک اور اپنی فوج سے پیار ہر سچے پاکستانی کے دل میں ہے۔

KaprayWapray.com

Facebook Comments

POST A COMMENT.