42

کبڈی اب لڑکیاں بھی میدان میں

ہمارے پاکستانی لڑکیوں کو قذافی اسٹیڈیم سے کبڈی کھیلتا دیکھ کر کچھ یاد آیا کہ

کبڈی صرف مردوں کا خیل نہیں پاکستان کی لڑکیاں بھی کسی سے کم نہیں ہیں.

نمائش کا میچ اس سال ہے اور اگلے سال ہو سکتا ہے سپر کبڈی لیگ ہو! پاکستان میں خواتی کو کبڈی کھیلتا دیکھ کر ان کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں