شردھا کپور بھی ایک موضی مرض میں مبتلا ہو گئی

KaprayWapray.com

انڈیا : بالی ووڈ اداکاراہ شردھا کپور ڈینگی کا شکار ہو گئی۔ حال ہی میں شوٹنگ کرتے ہوئے ان کی اچانک تبعیت خراب ہوئی۔

ڈاکٹر کو دیکھانے پر پتہ چلا کہ شردھا کپور کو ڈینگی ہو گیا ہے۔ شردھا کپور کو ڈینگی ہونے کی وجہ سے ان کی فلموں کی شوٹنگ کا شیڈیول بھی متاثر ہوا۔

تاہم حال ہی میں انہو نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کی کہ میرے فین کا بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے میری اتنی فکر کی۔ اب میں ٹھیک ہو رہی ہوں اور جلد ہی اپنے چاہنے والوں کے درمیان میں ہوں گی۔

 

KaprayWapray.com

Facebook Comments

Comments are closed.