آج سپریم کورٹ میں توہین رسالت ﷺ کی مجرمہ آسیہ ملعون کے مقدمہ کا فیصلہ سنایا جائے گا

KaprayWapray.com

 

آج سپریم کورٹ میں توہین رسالت ﷺ کی مجرمہ آسیہ ملعون کے مقدمہ کا فیصلہ سنایا جائے گا

چیف جسٹس دن 9 بجے فیصلہ سنائیں گئے سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی

اسلام آباد آنے والی تمام شاہراہوں پر بڑی تعداد میں کنٹینر کھڑے کر دیئے گئے

رینجرز FC اور 111 برگیڈ فسٹ لائن ڈیفینس ہو گئی فوج بیکپ پر ہو گئی بڑی عمارتوں پر SSG سنائپر تعینات ہوں گئے

سیکرٹری داخلہ اور تمام وزیراعلی نے فیصلہ موخر کرنے کی ایک بار پھر استدعا کر دی اور کہا کے اس سے ملک میں حالات کشیدہ ہو جائیں گئے

KaprayWapray.com

Facebook Comments

Website Comments