کبھی کبھی غلط جگہ انگلی دینا مہنگا بھی پڑ جاتا ہے۔

KaprayWapray.com

سعودی عرب کے لوگ ویسے ہی خبروں میں رہتے ہیں۔ کبھی کار ریس کی وجہ سے کبھی پرندوں کے پالنے کے شوق کی وجہ سے۔ لیکن کبھی کبھی غلط جگہ انگلی دینا مہنگا بھی پڑ جاتا ہے۔

اسی طرح رات گئے ایک سعودی شخص اپنی کار میں گھومنے کے لئے نکلا۔ تھوڑی دور سفر کے بعد اس کی گاڑی بند ہو گئی۔ جب گاڑی بند ہو گئی تھی تو اس کو چاہیے تھا کہ میٹر میں دیکھتا کہ گاڑی میں گیس ہے کہ نہیں لیکن اس نے اتر کر گیس ڈالنے والی جگہ پر انگلی ڈالی جو اسی میں پھس گئی۔

پھر سکیورٹی اہلکاروں نے اس کی مدد کی۔ سکیورٹی اہلکاروں نے پہلے تو وہ جگہ جس میں انگلی پھس گئی تھی اس کو کاٹ کر گاڑی سے نکالا اور پھر اس کو اسپتال لے گئے۔

جہاں ڈاکٹرون نے اس کی انگلی نکالی۔

KaprayWapray.com

Facebook Comments

Comments are closed.