کراچی: رینجرز کی کارروائی، ایم کیو ایم لندن کے تین ملزمان گرفتار

KaprayWapray.com

کراچی: رینجرز کی کارروائی، ایم کیو ایم لندن کے تین ملزمان گرفتار

کراچی:(03 نومبر 2018) شہر میں رینجرز نے کارروائی کر تے ہوئے ایم کیو ایم لندن کے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان رینجرز کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں تیموریہ اورسعیدآباد میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایم کیو ایم لندن کے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمان سے مسروقہ سامان بھی بر آمد کیا گیا ہے۔

ملزمان لیاری گینگ وار میں بھی ملوث رہے ہیں۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کو مزید قانونی چارہ جوئی کیلئے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار خبر کے آخر میں ضرور کریں۔ شکریہ

KaprayWapray.com

Facebook Comments

Comments are closed.