پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے کل جمعرات کو سکولز بند رکھنے کا اعلان کردیا

KaprayWapray.com

پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے کل جمعرات کو سکولز بند رکھنے کا اعلان کردیا۔

تفصلات لے مطابق وفاقی دارلحکومت کے تمام نجی ادارے بند رہیں گے۔

قائمقام صدر پرائیویٹ سکولز ایسویسی ایشن عبدالوحید خان کے بیان کے مطابق امن امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر  تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔

آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے ایگزیکٹوکونسل کا اجلاس بھی ہوگا۔

 

Facebook Comments

Comments are closed.