تبدیلی کے دعوے دار حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرادیا

KaprayWapray.com

تبدیلی کے دعوے دار حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرادیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیاگیا

پٹرول کی قیمت میں 5 روپےفی لیٹر اضافہ کر دیا گیا

ڈیزل کی قیمت میں 6روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافہ

مٹی کےتیل کی قیمت میں 3روپے فی لیٹراضافےکی منظوری

لائٹ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر6روپے 48پیسے اضافہ

وزارت خزانہ نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی

پٹرول کی نئی قیمت 97روپے 83 پیسے فی لیٹرمقرر

ڈیزل کی نئی قیمت 112روپے94پیسے فی لیٹرمقرر

مٹی کےتیل کی نئی قیمت 86روپے 50پیسے فی لیٹر مقرر

لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 82روپے 84پیسے فی لیٹر مقرر

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکااطلاق آج رات12بجےہو گا

Facebook Comments

Comments are closed.