کراچی میں پاکستان فیشن ویک کا آغاز ہو گیا۔

KaprayWapray.com

 

کراچی میں پاکستان فیشن ویک کا آغاز ہو گیا۔ ریم پر ماڈلز نے اپنے جلوے دیکھائے۔

فیشن ویک میں شرمیلا فاروقی نے بھی شرکت کی۔ موسم سرما کی مناسبت سے دیدہ زیب ملبوسات متعارف کرائے گئے اور خوبرو ماڈلز نے جلوے بکھیرے۔

راچی میں فیشن کے بدلتے جدید انداز اور نظروں کو چونکاتے عروسی لباس کی نمائش کا میلہ سج گیا، فیشن پاکستان ویک جہاں ملک کی مایا ناز ماڈلز موسم سرما کے دل لباتے لباس پیش کررہی ہیں۔

مشرقی میک اپ اور عروسی لباس زیب تن کئے ماڈلز جب ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں تو ناصرین کی نظریں کچھ ٹھیر سے گئیں۔

فیشن کے پہلے روز معروف ڈیزائنرز نے اپنے ملبوسات متعارف کرائے، جن میں ٹینا درانی نے عروسی ملبوسات ، ایچ ایس وائے ، زینب چھٹانی ، ہما عدنان ، آمنہ عقیل ، اینا علی نے اپنی کلیکشن پیش کیں۔

 

KaprayWapray.com

Facebook Comments

Comments are closed.