شلپہ شیٹی 7 اکتوبر کو کیا کرنے جا راہی ہیں بڑا علان کر دیا۔

KaprayWapray.com

انڈیا : اداکارہ شلپہ شیٹی جو کے ایک جانی مانی فلی دنیا کی ایک خوبصورت اداکارہ ہیں۔ سب لوگ شلپہ شیٹی سے با خوبی واقف ہیں۔

انہوں نے اپنے ٹیوٹر اکاونٹ میں ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ ، 7 اکتوبر کو وہ ممبئی میں واکنگ ڈے میں حصہ لینے جا رہی ہیں۔

شلپہ شیٹی نے مزید بات کرتے ہوئے کہا کہ اس اتوار کو میں واہاں ہوں گی۔ آپ کیا کر رہے ہیں اس اتوار کو۔

انسان کو تندرست رہنے کے  لئے چلنا چایئے۔

KaprayWapray.com

Facebook Comments

Comments are closed.