میشا شفیع خواتین کی موٹر سائیکل ریلی میں

شوبز
105
0
sample-ad

میشا شفیع کی پنجاب حکومت کے زیرِ سایہ لاہور میں منعقد ہونے والی خواتین کی موٹر سائیکل ریلی میں شرکت

انہوں نے اپنے سوشل نٹ ورک پاے لکھا :
کیا آزادی کا تجربہ آج کی ریلی میں ان حیرت انگیز خواتین کے ساتھ سوارہو کر ہوا! کیا کسی نے کہا کہ میں کینیڈا بھاگ گی؟ یہ لاہور ہے اور میں لاہور میں ہی ہوں.

Facebook Comments

POST A COMMENT.