Maryam Nawaz 49

صادق آباد میں ن کا جنون اور مریم نواز

عوام ناانصافی کے خلاف کھڑے ہوگئے ہیں. نوازشریف عوامی لیڈر ہیں اور ان کا ایجنڈا پاکستان کاہے. لوگ خواجہ آصف کی قدر اس لیے کرتے ہیں کہ وہ وفادار آدمی ہیں. جو سیاسی لوٹے ہیں ان کی دال نہیں گلنے والی.

نوازشریف سے ہونے والی ناانصافی اور زیادتیوں کے خلاف کھڑے ہوں. کیانوازشریف کایہ قصور تھاکہ اس نے جھکنےسے انکار کردیا ؟ نوازشریف کواس بات پرنکالا کہ اس کے پاس دبئی کا ویزا تھا. جب مشرف نےنوازشریف کونکالاتواس نےکہیں توجاکررہنا تھا، جس کونکالاگیااسی سے پوچھا جا رہا ہے یہ ویزا کہاں سے آیا؟

کیوں ایسےفیصلےکرتے ہو ،کیوں نا انصافی کرتے ہو ؟ عوام نے تین مرتبہ نوازشریف کو وزیراعظم منتخب کیا. جہانگیر ترین کامقدمہ نیب کو نہیں بھیجا گیا. جس سےناانصافی ہوئی اس سےسوال پوچھے جارہے ہیں. بیٹےسےتنخواہ لیناجرم بن جاتاہے،ویزارکھناجرم بن جاتاہے.

لاڈلےکےجعلی کاغذات بھی راستے کی رکاوٹ نہیں بنتی. ہم اب تک 70 پیشیاں بھگت چکے ہیں، نوازشریف کےمقدمہ کافیصلہ نہیں ہوا،3بارسزاسناچکے. کرپشن ثابت نہ ہونا نواز شریف کا قصور بن گیا. عوام پرواضح ہوچکادھرنوں،سازشوں،احتساب کی آڑمیں انتقام کاہدف صرف نوازشریف ہیں

نوازشریف کے کیس میں انصاف کے سارے پیمانے بدل گئے. نوازشریف نےاربوں روپےکےپراجیکٹ بنائےایک روپےکی کرپشن نہیں ہوئی. ساری سازشوں کا جواب ووٹ کی پرچی سے دینا ہے.

میں جھکا نہیں میں بکا نہیں کہیں چھپ چھپا کے کھڑا نہیں

جوڈٹے ہوئے ہیں محاذ پہ مجھے ان صفوں میں تلاش کر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں