70

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نانی بن گئیں

مریم نواز مسلم لیگ (ن) کی ایک ریلی میں غیر حاضر نظر آئیں تو ایک ٹویٹر صارف نے مریم سے پوچھا کہ وہ غیر حاضر کیوں ہیں جس کے جواب میں انہوں نے ٹویٹرپر لکھا،

“مجھے اپنی بیٹی کے ساتھ ہونا پڑا.”

اس پر وہ صارف بات سمجھ گیا اور پھر مبارک باد کا ایک سلسلہ سہ شروع ہو گیا ٹویٹرپر. جس کے جواب میں مریم نواز نے اپنے دوسرے ٹویٹر پیگام میں کہا کہ

“میری نواسی کی پیدائش پر اپنی نیک خواہشات اور دعا کے لئے آپ سب کا شکریہ. اللہ بہت رحم کرنے والا ہے. ”

2015 ء کے بعد، مہر صفدر نے مشہور کاروباری چوہدری منیر کے بیٹے راحیل منیر سے شادی کی.

شادی کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کے واحد دورے میں بھی شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نانی بن گئیں” ایک تبصرہ

  1. مریم کی پوتی نہیں نواسی ہوئی ہے۔خبر میں تصحیح کرلیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں