ماریہ شراپوا اسٹٹ گارٹ ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈمیں باہر

کھیل
105
0
sample-ad

روسی ٹینس اسٹار ماریہ شراپوا اسٹٹ گارٹ ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہرہوگئیں۔

اسٹٹ گارٹ ٹینس ٹورنامنٹ میں روسی ٹینس اسٹارماریہ شراپوا کا سفرپہلےہی راؤنڈ میں ختم ہوگیا۔ روسی ٹینس اسٹارماریہ شراپواکوفرانس کی کیرولائن گارشیا نے شکست دے دی۔ ماریہ نےپہلاسیٹ چھ تین سے جیتا۔

اگلے سیٹ میں سخت مقابلہ ہوا اورگارشیا نے ٹائی بریکرپرسات چھ سے فتح سمیٹی۔

تیسرےاورفیصلہ کن سیٹ میں بھی کیرولائن گارشیا نےچھ چارسے میدان مارکرماریہ کی چھٹی کردی۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.