51

ماہرا خان اپنی آنے والی فلم کے ٹریلر لانچ میں

ماہرا خان اپنی آنے والی فلم کے ٹریلر لانچ میں رات کو نیپیلیکس سنیما میں

ان کی آنے والے فلم 7 دن محبت ان کے ٹرائلر پر اور اداکاروں کے ساتھ موجود تھیں. جیسہ کہ سب جانتے ہیں پہلے بھی ماہرا خان لوگوں کی تنقید کا نشانہ بنی رہتی ہیں اس دفعہ بھی کچھ ایسا ہی ہوا ان کے کپڑوں کو لے کے لوگوں نے خوب باتیں بنائیں.

اس دن کی کچھ تصویر یہ ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں