لاہور کے علاقے پورے والٹن میں جگہ جگہ لوٹے لٹکا دیئے

KaprayWapray.com

 

لاہور : سیاسی مخالفین کی اخلاق سے گری ہوئ حرکت , گزشتہ رات لاہور کے علاقے پورے والٹن میں جگہ جگہ لوٹے لٹکا دیئے

گزشتہ رات لاہور کے علاقے پورے والٹن میں جگہ جگہ لوٹے لٹکا دیئے جسے صبح ہوتے ہی کنٹونمنٹ بورڈ نے اتار دیا۔

یاد رھے ھمایوں اختر خان نے پی ٹی آئی کی طرف سے این اے 131 کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ اس سے پہلے کئی سالوں سے ن لیگ کے امیدوار رہے ہیں۔

KaprayWapray.com

Facebook Comments

Comments are closed.