راج کپور کی اہلیہ کرشنا راج کپور انتقال کر گئی

KaprayWapray.com

راج کپور کی بیوی کرشنا راج کپور آج صبح دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگیئں. ان کی عمر 87 برس تھی.

میری ماں کو آج صبح 5 بجے دل کا دورہ پڑا ۔ ۔ ۔ زیادہ عمر ہونے کی وجہ سے وہ اسے برداشت نہ کر سکیں، ان کے بیٹے رندھیر کپور نے میڈیا کو بتاتے ہوئے کہا کہ اس وقت ہم بہت رنج اور غم کی حالت میں ہیں۔

Krishna Raj Kapoor passes away

Krishna Raj Kapoor passes away

بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکاروں نے ان کے دکھ میں ان کے ساتھ رہنے کا اظہار کیا ہے۔ جس میں روینا ٹنڈن، انوپم کھیر ، عامر خان شامل ہیں۔

Krishna Raj Kapoor passes away

Krishna Raj Kapoor passes away

عامر خان نے اپنے ٹیوٹر پر لکھا کہ

‘‘اگر راج کپور فلم سازی میں ایک ادارہ کی طرح تھے تو، کرشنا جی زندگی میں ایک ادارہ تھیں’’

روینا ٹنڈن نے اپنے ٹیوٹر پر لکھا کہ

‘‘مجھے کپور فیملی سے دلی ہمدردی ہے۔ ’’

KaprayWapray.com

Facebook Comments

Comments are closed.