ایوانکا ٹرمپ کون ہیں یہ جان کہ آپ حران ہو جایئں گے

sample-ad

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ ہیں. یہ ایک کاروباری عورت، فیشن ڈیزائنر، مصنف اور ٹیلی ویژن شخصیت ہیں.

ایوانکا ایک فیشن برانڈ کی مالک ہیں. ۔ ان کے خاوند جیرڈ کشنر پہلے ہی صدر ٹرمپ کے اعلی سطح کے مشیر ہیں. بعض حلقوں نے اس جوڑے کے امریکی صدر پر اثر و رسوخ پر تشویش ظاہر کی ہے کہ اس سے مفادات کا ٹکرا ہو سکتا ہے، یہ بحث بھی ہو رہی ہے کہ آیا ٹرمپ کے خاندان اور ان کی تجارتی سرگرمیوں میں واضح سرحد موجود ہے۔

ایوانکا بین الاقوامی رہنماں کے ساتھ صدر ٹرمپ کی ملاقاتوں میں شامل رہی ہیں، جن میں کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو اور جرمنی کی چانسلرانجیلا میرکل کے ساتھ ملاقاتیں شامل ہیں۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.