67

سرکاری حج اسکیم

اسلام آباد:وزارت مذہبی امور نے پچاس فیصد سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی کے بعد سرکاری حج اسکیم کے تحت مزید دس فیصد کی قرعہ اندازی کردی۔

دوسری قرعہ اندازی میں مسلسل تین بار ناکام اور اسی سال سے زائد عمر کے تمام درخواست گزاروں کو کامیاب قرار دیدیا گیا ہے، وزیر مذہبی امور سردار یوسف کا کہنا ہے قرعہ اندازی کے بعد ناکام رہنے والے اپنے بینکوں سے رقوم واپس لے سکتے ہیں۔

سرکاری حج اسکیم کے تحت مزید دس فیصد قرعہ اندازی کی گئی ہے جس میں اسی سال سے زائد عمر کے تمام درخواست گزارکامیاب قرار دیئے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں