49

ورلڈ کے سب سے طاقتور افراد کی فوربس کی فہرست میں شامل پاکستان کے چیف آرمی اسٹاف

فوربز نے دنیا کے 75 طاقتور ترین اشخاص کی فہرست جاری کر دی۔ 2018ء کی موسٹ پاور فل شخصیات کی فہرست میں آرمی چیف جنرل جاوید قمر باجوہ کا نام بھی شامل ہے۔

بین الاقوامی معتبر جریدے فوربز کی جانب سے بنائی گئی دنیا کی طاقت ور اشخاض کی فہرست کے مطابق دنیا کی چھٹی بڑی آرمی کی سربراہی کرنے والے پاکستانی قوم کے سپ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ جمہوریت کے حامی ہیں۔ فوربز کا کہنا ہے کہ جنرل باجوہ نے ایک ثالث کے طور پر بھی اپنے آپ کو منوایا ہے۔

فوربز کی فہرست میں سب سے پہلا نمبر چینی صدر زی جن پنگ کا ہے جبکہ روسی صدر ولادیمیر پوتن دوسرے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تیسرے نمبر پر ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں