اسلام و علیکم !
یہ ویب سایئٹ کچھ دوست مل کر چلا رہے ہیں. اس ویب سائیٹ کا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں ہے. اگر کسی کو لگتا ہے کہ ہماری ویب پر کوئی ایسا مواد ڈلا ہوا ہے جس سے اس کی دل آزاری ہو رہی ہے تو وہ ہم سے رابطہ کر کہ اس مواد کو ہٹوا سکتا ہے.

یہ ویب سائیٹ محذ اردو لکھنا سیکھنے کہ لیا بنائی گئی ہے. اگر آپ کے پاس کوئی تحریر اسی ہے جو آپ اپنے نام سے اس ویب سائیٹ پر ڈلوانا چاہتے ہیں تو اپنی ایک تصویر کے ساتھ اپنی تحریر ہمیں ای میل کر دیں ہم اس کو پڑھ کر اس ویب سایئٹ پر لگا دیں گے.

یاد رہے آپ کی ٹحریر سے کسی کی دل آزاری نہیں ہونی چاہئے.

شکریہ