دوہا فیشن شو میں ایشوریا رائے پریشان۔ وجہ جان کر مدحا حیران

KaprayWapray.com

ایشوریا رائے نے لال رنگ کا جوڑا پھنا ہوا تھا۔ ریپ پر واک کے دوران انہوں نے اپنے مداحوں کے دل جیت لئے۔

لیکن جب تصویر کیچنے کی باری آئی تو ایشوریا رائے کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
سوشل میڈیا پر ڈالی گئی تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایشوریا رائے اپنے ایک ہاتھ اپنے گلے پر ہی رکھی ہوئی ہیں۔

Aishwarya Rai

Aishwarya Rai

بعد میں پتہ چلا کہ ڈیزائنر نے ان کے لباس کا گلا اتنا بڑا سی دیا تھا کہ اس سے سب کچھ نظر آرہا تھا جس کی وجہ سے ایشوریا رائے کافی پریشان تھیں اور ایک ہاتھ سے اپنے گلے کو ہی چھپانے کی فیکر میں شو میں زیادہ دلچسپی نہ لے پائیں۔

ایشوریا نے ایک چمکدار سرخ اور چاندی کے گاؤن پہنا ہوا تھا۔

Aishwarya Rai

Aishwarya Rai

دوہا فیشن شو اور فیشن ویک میں عوام کے درمیان اس سال حمزه علی عباسی کے ساتھ ساتھ ہمارے دو معروف ماڈل حسین لہری اور عدنان سمیع خان بھی موجود تھے۔

Hamza Ali Abbasi and Aishwarya Rai

Hamza Ali Abbasi and Aishwarya Rai

منھیش ملہوٹر کے دوہا فیشن شو میں سرخ لباس میں ایشوریا رائے نے تہلکا مچا دیا.

فیشن ڈیزائنر منھیش ملہوٹرا نے دوہا میں ایک شاندار فیشن شو رکھا اور وہ ساتھ ساتھ اپنے سوشل میڈیا پر اس فیشن شو کی تصویر بھی ڈال رہے تھے.

Aishwarya Rai

Aishwarya Rai

KaprayWapray.com

Facebook Comments

Comments are closed.