Mothers Day 31

8 مئی. ماں کا عالمی دن

کل 8 مئی ہے ماں کا عالمی دن ۔ اپنی ماں کے ساتھ سب کی ما وں کوسلام ۔ جواب اس دنیا میں نہیں اللہ ان کی مغفرت فرمائے ، جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ جو مائیں حیات ہیں پروردگار انہیں صحت مند زندگی کے ساتھ زندہ سلامت رکھے۔ اپنی ماں کو خراج عقیدت پیش کیا تھا روزنامہ جنگ نے اسے مختصر کے شائع کیا۔

یہ تحریر جناب پروفیسرڈاکٹر رئیس احمد صمدانی کی لکھی ہوئی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں