میری آنکھوں میں آنسوں اور ہاتھ آسمان کی طرف ہوتے ہیں

16 ستمبر کے دن صرف میری آنکھوں میں آنسوں ہوتے ہیں اور ہاتھ آسمان کی طرف ہوتے ہیں. بیوہ عمران فاروق ہاتھ آسمان کی طرف اٹھا کر میں صرف یہ دعا کرتی ہوں کہ اللہ ڈاکٹر عمران فاروق کو جنت میں جگہ دے

Read More