2.0 فلم کا ٹریلر کے بارے میں چند حقیقت جو آپ کو پریشان کر دیں گی

KaprayWapray.com

2.0 فلم کا ٹریلر کے بارے میں چند حقیقت جو آپ کو پریشان کر دیں گی

سب سے پہلے ہم آپ کو اس فلم میں کام کرنے والوں کے نام بتا دیتے ہیں۔ جس میں

  1. رجنی کانتھ
  2. اکشے کمار
  3. ایمی جیکسن
  4. میور بانسیوال
  5. عادل حسین
  6. کایزاد کوٹوال
  7. سوہنشہ پانڈی
  8. مایا ایس کرشنان

شامل ہیں۔ یہ اس فلم کے اہم کرداروں میں سے ہیں۔

اس کا ٹریلر یوٹیوب نامی ویب سائیٹ پر جاری کردیا گیا ہے۔ جس میں اکشے کمار کی انٹری ایک بہت بڑے پرندے کے روپ میں ہوتی ہے۔

اس بڑے سے پرندے کی آمد پر ہر شہری کے ہاتھ سے موبایل فون نکل کر آسمان کی طرف چلے جاتے ہیں۔

ٹریلر میں صرف تین دفعہ اکشے کمار نے الفاظ بیان کریں ہیں۔ اور اسی سے فلم کی کہانی سامنے آجاتی ہے۔

اکشے کمار نے اس پوری فلم میں بارہ دفعہ اپنا روپ بدلہ ہے۔ جبکہ ٹریلر میں صرف تین دفعہ دیکھایا گیا ہے۔

 

Facebook Comments

Comments are closed.